Comments on post titled درج زیریں سطور میں صدقے
جی جی پڑھئے ضرور میں صدقے
ہم ہی مرتے ہیں آپ پر صاحب
آپ کا کیا قصور میں صدقے
ہم نے پوچھا کہ عشق کی تعریف
بولے۔ دل کا فتور میں صدقے
اپنی مرضی کے ہیں غلام سبھی
اور اس پہ غرور میں صدقے
دل کے کڑوے ہیں اور منہ پہ سدا
🔥آئیے جی حضور میں صدقے (updated 40 months ago) | Damadam