Comments on post titled "فاصلے کبھی بھی رشتے الگ نہیں کرتے .
اور نزدیکیاں کبھی بھی رشتے نہیں بناتی.
"اگر احساس سچے اور پرخلوص ھوں تو رشتے ھمیشہ زندہ رہتے ھیں "خدا کرے کہ سلامت رھیں وہ لوگ. جنہیں ھم روز بہت خلوص سے یاد کرتے ھیں..
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین (updated 33 months ago) | Damadam