Comments on post titled عام شہزادی نہیں ہوں
کہ میری زندگی کا مقصد بس ایک شہزاہ ڈهونڈنا اور اسکے سنگ ساری زندگے ہنسی خوشی گزار دینے کے خواب دیکهوں!!
میں کوئی سنی سنائی کہانیوں میں بتائی جانے والی سنڈریلا جیسی نہیں ہوں
کہ میرا جادوئی جوتا کهو جائے اور مجهے میرے سپنے کے ٹوٹنے کا خوف لاحق ہو!!
اگر جو وقت مجهے کسی اونچے اندهیرے قلعے میں قید کردے تو میں اتنی کمزور نہیں کہ کسی شہزادے کے انتظار میں اس قلعے کی کهڑکی سے اسکی راہ تکوں!!
مجهے خود پے اتنا اعتماد هے کہ میں جان سکوں ،
مجهے کب ، کہاں اور کس کا ہاتھ تهامنا هے
دنیا جب سو جاتی هے تو مجهے اس تاریکی میں جنگل کی سیر کرنا پسند هے ، وہاں کی 🔥خاموشی ، ان اندهیروں میں چهپے راز (updated 39 months ago) | Damadam