Comments on post titled بارش_
ہواؤں کی سنسناہٹ_
مٹی کی خوشبو_
کھڑکی پر دستک دیتی بارش کی بوندیں؛
مہکتی ہوئی خُوشبو
چائے کا کپ_
شاعری کی کتاب
دریچہ_
تنہائی_
اور بیتی ہوئی یادیں
کہنے کو جدا جدا
مگر
جچتے ہیں اک ساتھ _
بارش ، شاعری، میں اور چاۓ_❤ (updated 30 months ago) | Damadam