Comments on post titled #Aanita
مرد کی پہچان کبھی اس کے پیسے یا خوبصورتی سے مت کرنا کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ اور پیسہ قسمت کے ساتھ ختم ہو جاتا ہے لیکن جس کی نظروں میں تمہارے لئے عزت ہے اور اگر زبان سے تمہیں رسوا نہیں کرتا غلط الفاظ نہیں کہتا تو جان لو وہی اصل مرد ہے.❤️🙂 (updated 44 months ago) | Damadam