Comments on post titled تم ہو قیمتی ! خود کو کیوں نہ چھپاؤ
تم دسترس میں آگئیں تو وقار کھو دو گی
تمھارا دل ہے نازک ،، ذرا سی بات پہ رو دو گی
تم ناز ، تم محبّت ، تم معتبر مستور ہو
تم جب تک دور ہو ،، تب تک پُر نُور ہو
تم دل کی شہزادی ،، تم نواب زادی 🦋
تم اسلام کی ملکہ ،، تم حجاب زادی.🦋 (updated 23 months ago) | Damadam