Damadam.pk
Comments on post titled راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایسا سرد جون پہلے کھبی نہیں دیکھا۔ اے سی تو کیا، عام پنکھا بھی اچھا نہیں لگ رہا۔ پہاڑ سے اترتی سرد ہوا وجود سےلپٹتی ہے تو لگتا ہے جاڑا آنے والا ہے۔ خدا کی قدرت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ورنہ ابھی چند دن پہلے سورج آگ اگل رہا تھا۔ آج تو درجہ حرارت 22 ڈگری تھا۔چند دن پہلے یہ46 تھا۔ اور مری کا موسم ایسا ہے کہ جیسے ابھی برف باری ہونے والی ہے۔ یخ بستہ ہواوں کا سفر جاری ہے۔ فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ۔ | Damadam

راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایسا  سرد جون پہلے کھبی نہیں دیکھا۔
 اے سی تو کیا، عام پنکھا بھی  اچھا نہیں لگ رہا۔ پہاڑ سے اترتی سرد ہوا وجود سےلپٹتی ہے تو لگتا ہے جاڑا آنے والا ہے۔
خدا کی قدرت ہے اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔ورنہ ابھی چند دن پہلے سورج آگ اگل  رہا تھا۔
آج تو درجہ حرارت 22 ڈگری تھا۔چند دن پہلے یہ46 تھا۔ اور مری کا موسم ایسا ہے کہ جیسے ابھی برف باری ہونے والی ہے۔ یخ بستہ ہواوں کا سفر جاری ہے۔ 
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ۔
P  : راولپنڈی اور اسلام آباد میں ایسا سرد جون پہلے کھبی نہیں دیکھا۔ اے سی تو - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.e1  .e1

.f5  .f5

.i7  .i7

.j5  .j5

.j7  .j7

.l2  .l2

.m5  .m5

.o8  .o8

.p1  .p1

.p3  .p3

.s1  .s1

.t2  .t2

.t7  .t7

.w8  .w8