DuaKhan-77: محبت اپنے لیے جن کو منتخب کر لے وہ لوگ مر کے بھی مرتے نہیں محبت میں39 months ago
GaMBLeR: ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورت
احباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت
سینے میں اگر سوز سلامت ہو تو خود ہی
اشعار میں ڈھل جاتی ہے افکار کی صورت
جس آنکھ نے دیکھا تجھے اس آنکھ کو دیکھوں
ہے اس کے سوا کیا ترے دیدار کی صورت
🤔🤔یہ بہتر ہوگی اس کے لئے39 months ago