Comments on post titled 🌹💞😘ہم تمہیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے..😘
😘💞جب بھی ڈھونڈوگے فضاؤں میں نظر آئیں گے..💞.
💞💞یاد آئیں تو کبھی ہاتھ اٹھا لینا تم..😘
ہم تمہاری ہی دعاؤں میں نظر آئیں گے...💞💞
😘💞مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں..😘😘
😉ہم صرف تیری "محبتوں" کی چھاؤں میں نظر آئیں گے (updated 32 months ago) | Damadam