Damadam.pk
Comments on post titled کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئے ایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنی پھر زمانے کو یہ سب سنایا گیا ، اس تماشے کو سچ ہی بتایا گیا جب زمانہ بھی مسرور ہونے لگا ، تب سے یہ کھیل مشہور ہونے لگا لڑکیوں نے سنیں یہ کہانی تو پھر ، ذہن ان کے بھی مفلوج ہونے لگے تھام کر ہاتھ لڑکوں کا کہنے لگی ، میرا راجہ ہے یہ اس کی رانی ہوں میں بس دیوانی ہوں میں ، بس دیوانی ہوں میں بیٹیوں کا یہ چہرہ جو دیکھا تو پھر ، بیٹیوں تک سے بھی باپ ڈرنے لگے اس تماشے سے کئی باپ مرنے لگے ، باپ کا مان رکھ اس کی پگڑی بچا جھوٹ ہے یہ فقط... جھوٹ میں تو نہ آ ، اپنا دامن بچا جاؤ گڑیا کہانی مکمل ہوئی کوئی راجہ نہیں کوئی رانی نہیں اس محبت کی کوئی کہانی نہیں (updated 44 months ago) | Damadam

کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئے
ایک راجہ بنا، ایک رانی بنی ، کھیل ہی کھیل میں یہ کہانی بنی
پھر زمانے کو یہ سب سنایا گیا ، اس تماشے کو سچ ہی بتایا گیا
جب زمانہ بھی مسرور ہونے لگا ، تب سے یہ کھیل مشہور ہونے لگا
لڑکیوں نے سنیں یہ کہانی تو پھر ، ذہن ان کے بھی مفلوج ہونے لگے
تھام کر ہاتھ لڑکوں کا کہنے لگی ، میرا راجہ ہے یہ اس کی رانی ہوں میں
بس دیوانی ہوں میں ، بس دیوانی ہوں میں
بیٹیوں کا یہ چہرہ جو دیکھا تو پھر ، بیٹیوں تک سے بھی باپ ڈرنے لگے
اس تماشے سے کئی باپ مرنے لگے ، باپ کا مان رکھ اس کی پگڑی بچا
جھوٹ ہے یہ فقط...
جھوٹ میں تو نہ آ ، اپنا دامن بچا
جاؤ گڑیا کہانی مکمل ہوئی
کوئی راجہ نہیں کوئی رانی نہیں
اس محبت کی کوئی کہانی نہیں
c  : کھیل کھیلا گیا سب تماشہ ہوا ،اس تماشے سے دو نام پیدا ہوئے ایک راجہ بنا، ایک - 
 
Patient-1konsa khil tamasha HuA ta44 months ago

Beautiful.girl22.44 months ago

Innocent_boy77Wah44 months ago

Mohsin_memonNice Exellent44 months ago

Azil ★ : k44 months ago

I.love.my.friendlk yes44 months ago

Asif.Naziruff Allah44 months ago

@AhmadKhan@like44 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a7  .a7

.c8  .c8

.h8  .h8

.i2  .i2

.i3  .i3

.i5  .i5

.m7  .m7

.o5  .o5

.q3  .q3

.q5  .q5

.q6  .q6

.s6  .s6

.t5  .t5

.v2  .v2

.w8  .w8