Damadam.pk
Comments on post titled یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا وہ بھی ایک پہ میں بھی ایک پہ اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا میرے بخت کے کسی سانپ نے بڑی دور سے پڑا لوٹنا زخم کھا کے اپنے نصیب کا وہ ننانونے پہ پہنچ گیا میں دس کے پھیر میں گھر گی اسے 1 نمبر تھا چاہے جو نہیں ملا سو نہیں ملا میں بڑھی تو بڑھتی چلا گی بس ایک چوکے کی بات تھی پر اس سے جیتنا میری مات تھی میں نے جان کے گوٹ غلط چلی اور سانپ کے منہ میں ڈال دی یہ جو پیار ہے کبھی سوچنا یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے 🔥🐍 (updated 39 months ago) | Damadam

یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے
ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا
وہ بھی ایک پہ
میں بھی ایک پہ
اُسے سیڑھی ملی وہ چڑھ گیا
مجھے راستے میں ًہی ڈس لیا
میرے بخت کے کسی سانپ نے
بڑی دور سے پڑا لوٹنا
زخم کھا کے اپنے نصیب کا
وہ ننانونے پہ پہنچ گیا میں دس کے پھیر میں گھر گی
اسے 1 نمبر تھا چاہے
جو نہیں ملا سو نہیں ملا
میں بڑھی تو بڑھتی چلا گی
بس ایک چوکے کی بات تھی
پر اس سے جیتنا میری مات تھی
میں نے جان کے گوٹ غلط چلی
اور سانپ کے منہ میں ڈال دی
یہ جو پیار ہے 
کبھی سوچنا 
یہ بھی سانپ سیڑھی کا کھیل ہے 🔥🐍
S  : یہ جو سانپ سیڑھی کا کھیل ہے ابھی ساتھ تھے دونوں ہم نوا وہ بھی ایک پہ میں بھی - 
 
ALI.AHMER11Matlb phly hi alert krdya39 months ago

Shazadai.HooriaGussa krti hun or hr ksi se bat krna na psnd39 months ago

ALI.AHMER11wese kya krti ho tm?39 months ago

ALI.AHMER11your welcome39 months ago

Shazadai.HooriaThnks39 months ago

ALI.AHMER11Nice pic39 months ago

Salman.Janiwelcome dear39 months ago

Shazadai.Hooriathanks39 months ago

Salman.JaniBeautiful picture39 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c4  .c4

.f7  .f7

.g6  .g6

.i8  .i8

.k1  .k1

.k4  .k4

.l5  .l5

.m4  .m4

.n6  .n6

.o6  .o6

.q4  .q4

.s2  .s2

.t2  .t2

.t3  .t3

.v5  .v5