Comments on post titled کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں
کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔ (updated 30 months ago) | Damadam