Damadam.pk
Comments on post titled کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔ (updated 28 months ago) | Damadam

کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں سکو گے آپ سے رہا نہیں جائے گا  تو پھر وہ آپ کو آزماتے ہیں، آپ کو نظر انداز کرتے ہیں آپ سے بے رخی کرتے ہیں آپکے کہی کہی میسج کا کبھی ایک عادی بار رپلائی کرتے ہیں میرے پاس کوئی بات نہیں کرنے کو یہ کہے کر چپ ہو جاتے ہیں کبھی کبھی تو آپکو نظر آنا بھی بند کر دیتے ہیں نظر انداز کرتے ہیں جب آپ نظر انداز ہو ہو کر اس رویے کے عادی ہوجاتے ہیں پھر وہ دور ہونا شروع ہو جاتے ہیں اور آپ کی وہ تڑپ اور لگن ختم ہوجاتی ہے تو وہ شکوے کرتے ہیں
 کہ تم میں وہ پہلے والی بات نہیں رہی محبت میں آزمانا برا نہیں لیکن کم از کم کسی کو اتنا نہ آزماؤ کہ سامنے والا تمہارے بغیر ہی جینا سیکھ لے کیونکہ اس کے بعد تم سکون سے نہیں جی سکو گے۔
a  : کچھ لوگ بڑے عجیب ہوتے ہیں جب آپ انکو پتہ چلتا ہے کہ آپ اب اس کے بغیر جی نہیں - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Bin_ziyadcute28 months ago

jazmeenAsslamo allikum29 months ago

afia.batoolw.SLM ... prvt chli jao29 months ago

afia.batoolBT kr lo29 months ago

jazmeenAsslamo allikum29 months ago

hoor-pari-007😇29 months ago

afia.batooljazzK Allah29 months ago

hoor-pari-007Khush rahin29 months ago

afia.batoolno need ... b.hpy29 months ago

hoor-pari-007Thanks 😍😍 thank you so much...sis29 months ago

afia.batoolonline rahiyay .. aa rhi wo29 months ago

hoor-pari-007Yh bhtt urgent h....kisi ki life ka sawl h....29 months ago

afia.batoolchlain m aapka msg onko dy dn GI ..29 months ago

hoor-pari-007Mujhy unsy bt krni h kia ap unko keh skti hn.... actually mny pehly kbhi ni bt ki unsy to follow b Ni Kia hua please29 months ago

afia.batoola6a tw m kya hlp kr skti aap ki29 months ago

hoor-pari-007Mujhy unsy aik Kam h29 months ago

afia.batoolq29 months ago

hoor-pari-007 ka reply hide ho gya
afia.batoolg bolain29 months ago

hoor-pari-007Mujhy ap sy aik zruri bt krni h29 months ago

afia.batoolr829 months ago

Bossbilkul wo jeeny ni daty29 months ago

areeshah100% Right29 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.a3  .a3

.b4  .b4

.b6  .b6

.b7  .b7

.d5  .d5

.e5  .e5

.j5  .j5

.l1  .l1

.n7  .n7

.q3  .q3

.s1  .s1

.s2  .s2

.t5  .t5

.u8  .u8