Comments on post titled میں جب بہت تھک جاتی ہوں تو
زندگی کے صفحات واپس پلٹ کر دیکھنا شروع کر دیتی ہوں اور اس صفحے پر آ کر رک جاتی ہوں جہاں زندگی تمہیں مجھ سے ملاتی ہے اور میں دیکھتی ہوں کہ زندگی تو اس صفحے سے آگے بڑی ہی نہیں۔ وہی صفحہ صفحہ ذیست رہا۔ باقی سب تو آتے جاتے موسم ٹھہرے۔۔۔
🦋🥀 (updated 30 months ago) | Damadam