Comments on post titled Happy birthday Heerkhan🎂🥳🎈🎊🎉
میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘
خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو😘
ہر خواہش تمھاری پوری ہو 😊😘
کوئی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو😊
ایسا دن میری جان تمہیں مبارک ہو😘
ہر دعا تمھاری قبول ہو😊
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو😊
ہم جو دیں تمہیں وہ بھی کم ہو 😊
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے 😊
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا 😊
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو😘 (updated 28 months ago) | Damadam