Damadam.pk
Comments on post titled جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین لینے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں محبت ہوتی ہے ناں، وہاں ضد نہیں کی جاتی۔ وہاں اپنی مرضی مسلط نہیں کی جاتی۔ اسے کوئی اور پسند ہو ہنستے ہنستے اسے اسکے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ اسکو دعا دی جاتی ہے۔ اسکی زندگی سے خاموشی سے نکل آیا جاتا ہے۔ تاکہ اسے محسوس نہ ہو کہ کوئی اسکی خوشیوں سے اداس ہوا ہے۔ دل کرب کی انتہا سہہ کر بھی اسکے لئے اسکی خوشیوں کے لئے دعا کرتا ہے۔ کہ وہ جہاں پر بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے۔ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں،بہترین ہےجو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے، کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم ازکم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں، (updated 28 months ago) | Damadam

جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین لینے کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔ جہاں محبت ہوتی ہے ناں، وہاں ضد نہیں کی جاتی۔ وہاں اپنی مرضی مسلط نہیں کی جاتی۔ اسے کوئی اور پسند ہو ہنستے ہنستے اسے اسکے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ اسکو دعا دی جاتی ہے۔ اسکی زندگی سے خاموشی سے نکل آیا جاتا ہے۔ تاکہ اسے محسوس نہ ہو کہ کوئی اسکی خوشیوں سے اداس ہوا ہے۔ دل کرب کی انتہا سہہ کر بھی اسکے لئے اسکی خوشیوں کے لئے دعا کرتا ہے۔ کہ وہ جہاں پر بھی رہے جس کے ساتھ بھی رہے خوش رہے۔ شاید یہی سچی محبت ہوتی ہے کسی کو زبردستی اپنی ذات تک محدود نہیں کیا جا سکتا یہ تو دلوں کے معاملے ہوتے ہیں،بہترین ہےجو جہاں خوش ہے اس کو وہاں رہنے دیا جائے، کوئی آپ کی محبت کو نہیں سمجھ پا رہا تو کم ازکم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں،
a  : جس سے محبت ہو اس پر قبضہ نہیں کیا جاتا۔ محبت میں تو مانگ لیا کرتے ہیں چھین - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
eagle55_meKia badeem tjy ni milta28 months ago

pathani.HereMn teek A128 months ago

eagle55_meKesi ho pthani28 months ago

afia.batoolnikl28 months ago

hard.corefollow28 months ago

afia.batoolG28 months ago

Aesthetic_AngelSuno28 months ago

pathani.HereShukria ego28 months ago

areeshahhn28 months ago

afia.batoolok28 months ago

areeshahbe hpy28 months ago

afia.batoolthnku28 months ago

areeshahsame to u28 months ago

afia.batoolkhair mbrk G...aapko r aapki fmly ko b eid mbrk28 months ago

areeshahEiD MUbARaK28 months ago

eagle55_meOoooo aio g kher mubark tawanoo b waddi eid diya mubarka28 months ago

afia.batool😍❤28 months ago

pathani.HereShukria shezadi28 months ago

afia.batoolkhair mbrk aapi jni... aapko r gurriya KO b eid mbrk28 months ago

pathani.HereAfii jni eid Mubarak28 months ago

pathani.HereEid Mubarak28 months ago

sweet.boyUmda28 months ago

eagle55_meKwsi ho ksr gyb ho koo lift ni yara28 months ago

areeshahhmm28 months ago

afia.batoolaaho28 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.b5  .b5

.c4  .c4

.d6  .d6

.f4  .f4

.i4  .i4

.j6  .j6

.k5  .k5

.k8  .k8

.m3  .m3

.o5  .o5

.p2  .p2

.q4  .q4

.t4  .t4

.u2  .u2