Comments on post titled میں چاہتی ہوں جب میں مروں تو آسماں کا رنگ گہرا ہو۔ میں چاہتی ہوں جب میں مروں تو دور اک فضا سی خامشی گونجے،۔ میں چاہتی ہوں جب میں مروں، کہیں شورِ گریہ ہو ہی نہیں۔
میں چاہتی ہوں جب میں مروں کوئی بندِ قبر پہ نہ پہنچے۔
میں چاہتی ہوں جب میں مروں تو میری لحد پہ رک کے کوئی نہ کہے۔۔۔
"مجھے تم سے محبت تھی مگر میں نے کہا ہی نہیں (updated 39 months ago) | Damadam