Comments on post titled مقابلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے نے اپنی جیت کا ایسا جشن منایا کہ مقابلے میں اول آنے والا بھی شک میں پڑ گیا کہ شاید وہ ہار چکا ہے۔ 😊😋
آپ بھی، جو کچھ آپ کے پاس ہے پر قناعت کرنا سیکھیئے، یقین جانیئے آپ دنیا کے امیر ترین شخص بن جائیں گے۔
#الحمدللہ یااللہ تیرا شکر ہے | Damadam