Damadam.pk
Comments on post titled مسکراتی ہوں، جان لیتی ہوں ۔۔۔۔ آپ یہ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں آپ کو علم ھے کروں گی وہی میں۔۔۔ وہ جو اک بار میں ٹھان لیتی ہوں۔۔ آپ کہتے ہیں چھوڑ دو مجھ کو چلو آپ کی ہی بات مان لیتی ہوں گر ہیں میرے تو لوٹ آئیں گے۔۔ آج میں آپ کا امتحان لیتی ہوں ہجر کی دھوپ ھے کڑی دھوپ چلو یاد کی چادر تان لیتی ہوں گر ہجر کا فیصلہ سنا ہی دیا آپ نے دل وجان سے آج مان لیتی ہوں۔ آپ کا شہر اب چھوڑ جاؤں گی۔۔ چلو کوئی اونچی اڑان لیتی ہوں۔۔۔۔ سانس چلتی نہیں روانی سے ۔۔۔۔ چلو توڑ کر ہی اطمینان لیتی ہوں ۔۔۔۔🔥 | Damadam

مسکراتی ہوں، جان لیتی ہوں ۔۔۔۔
آپ یہ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں
آپ کو علم ھے کروں گی وہی میں۔۔۔
وہ جو اک بار میں ٹھان لیتی ہوں۔۔
آپ کہتے ہیں چھوڑ دو مجھ کو
چلو آپ کی ہی بات مان لیتی ہوں
گر ہیں میرے  تو لوٹ آئیں گے۔۔
آج میں آپ کا امتحان لیتی ہوں
ہجر کی دھوپ ھے کڑی دھوپ 
چلو یاد کی چادر تان لیتی ہوں
گر ہجر کا فیصلہ سنا ہی دیا آپ نے  دل وجان سے آج  مان  لیتی ہوں۔
آپ کا شہر اب چھوڑ جاؤں گی۔۔
چلو کوئی اونچی اڑان لیتی ہوں۔۔۔۔
سانس چلتی نہیں روانی سے ۔۔۔۔
چلو توڑ کر ہی اطمینان لیتی ہوں ۔۔۔۔🔥
S  : مسکراتی ہوں، جان لیتی ہوں ۔۔۔۔ آپ یہ کہتے ہیں تو مان لیتی ہوں آپ کو علم ھے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e1  .e1

.g4  .g4

.g6  .g6

.i5  .i5

.j3  .j3

.l1  .l1

.l6  .l6

.l7  .l7

.n3  .n3

.o6  .o6

.p3  .p3

.p6  .p6

.q6  .q6

.u5  .u5

.w2  .w2