Comments on post titled مرد کو محبت دے کہ دیکھ لیں وه تو خود بچہ ہے آپ کچھ بھی منوا لیں کچھ بھی کروا لیں دو پیار کے بول مرد کی کمزوری بھی ہے اور طاقت بھی ۔۔۔ ہاں لیکن عورت مرد کی پسندیدہ ہے ۔۔۔ ہر عورت کی تو مرد مانتا بھی نہیں ۔۔۔۔ حق بات قابلِ غور ہے
عورت کو بھی ضد نہیں لگانی چاہیے جب پتہ ہے اللّه نے مرد کا درجہ اوپر رکھا ہے تو پھر ضد لگانا بے وقوفی ہے۔۔۔۔ ضدی عورت مرد کے دل میں نہیں پیروں میں بستی ہے
❤❣️ (updated 30 months ago) | Damadam