Comments on post titled 🌹اہل دل کہتے ہیں🌹
جہاں زبان کسی کو دے دی جائے وہاں
سر بھی دینا پڑے تو دے دو کیونکہ۔۔۔۔۔💞
جو لوگ اپنے کہے ہوئے لفظوں پر کھڑے ہو کر۔۔۔۔
پہرہ نہیں دیتے وہ اپنا احترام کھو دیتے ہیں
پھر کوئی ان کی کہی بات کی قدر نہیں کرتا۔۔۔۔🌻🌹 (updated 30 months ago) | Damadam