Comments on post titled یہ آدھے ادھورے لفظ پِیا
ہیں تیری چاہ کا قرض پِیا
تو چاند نگر کا حُسن بَپا
میرا مسکن خاکی عرض پِیا
ہاں اپنے حُکم بھی صادر کر
سُن میری بھی تو عرض پِیا
یہ ہجر کی رات اب بھاری ہے
اب سَحر ہے تیرا فرض پِیا
ہم ساتھ چلے مخمور رھے
تجھے چاہا ہے بے غرض پِیا🔥 (updated 38 months ago) | Damadam