Damadam.pk
Comments on post titled ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔ میں نے پوچھا وہ کیسے؟ وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن ٹانکا اسے بھی چوم۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں ! پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔ 😐😐🤭🤭😂😂😂😂😂😂 (updated 42 months ago) | Damadam

Funny joke
S  : ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے - 
 
Stylish_Gty42 months ago

Marina_Khanlk42 months ago

Stylish_Gyes bilkul42 months ago

Anaya-Choudherybut it's true to some extent, Asians r comparitively loyal42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c5  .c5

.d1  .d1

.c3  .c3

.e3  .e3

.f6  .f6

.i4  .i4

.l1  .l1

.l5  .l5

.m4  .m4

.n1  .n1

.q5  .q5

.r6  .r6

.v1  .v1

.w7  .w7

.x4  .x4