Comments on post titled 🛑 وقت لگتا ہے ہر چیز کو، تم کیا سوچتی ہو کہ آج تم نے بدلنے کا ارادہ کیا اور صبح تک سب تمہاری مرضی کے مطابق بدل چکا ہوگا، ایسا نہیں ہوتا، وقت لگتا ہے ہر چیز کو، تمہیں بدلنے میں بھی وقت لگے گ، کبھی گرو گی، کبھی سنبھل جاؤ گی، کچھ تھکنے لگو گی اور بیٹھ جاؤ گی، لیکن پلٹ کر واپس مت جانا۔ میں مانتی ہوں کہ انسان تھک جاتا ہے، لڑتے لڑتے اپنی برائیوں سے لیکن اللہ کے وعدے، اللہ کی تسلیاں اسے ہارنے نہیں دیتی، پھر سے امید دلانے، بھرنے کی ہمت دیتی ہیں۔ (updated 31 months ago) | Damadam