azad82: جو چیز عام عوام کو نظر آتی ہے اصل میں کچھ اور ہوتا ہے بیک گراؤنڈ پر جو حالات ہوتے اس کا موجودہ حقیقت سے تعلق 5 پرسنٹ بھی نہیں ہوتا ۔
دشمن کو بیوقوف بنانے کے لئے اپنے سارے مہرے اپنے ہی خلاف استعمال کروائے جاتے ہیں اس سے زیادہ کھل میں بیان نہیں کرسکتا ۔
پاک فوج، آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰✊
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰✌️29 months ago
azad82: کوئی بھی آرمی چیف مُلک اور سلامتی کی خاطر اکیلا فیصلہ نہیں کرتا ، انٹیلیجینس انفارمیشنز پر اینالاٸز کیا جاتا ہے معاملات کو JCOAS ، COAS ، ستائیس 27 کور کمانڈرز ، DGISI ، DGMI مِل بیٹھ کے ، ٹھنڈے دماغوں سے سر جوڑ کے معاملات کی گہراٸی تک جاتے ہیں ، تب جاکے فیصلہ ہوتا ہے ، آرمی کبھی فردِ واحد کے فیصلہ پہ نہیں چل رہی ہوتی29 months ago
azad82: کبھی کبھی غداروں کو دبوچنے کے لئے خود کو شکار بنا کر دشمن کے سامنے پیش کرنا پڑتا ہے بڑی کامیابیوں کے لئے خود کو داؤ پر بھی لگانا پڑتا ہے دشمن کو یہ دکھانا پڑتا ہے کہ ہم ہار گئے لیکن یہ دشمنوں کو وقتی خوشی دی جاتی ہے اور پھر دائمی شکست ان کا مقدر بنا دی جاتی ہے پر سکون رہیں وقت کی سپر پاورز جس کو نہ سمجھ سکی اس ISI کو یہ عام عوام کیا سمجھے گی ں29 months ago
Lifeline@786: fouj ko neutral nehe hona chahiey tha BTW we sand with our army29 months ago