Damadam.pk
Comments on post titled Stand with Pakfoj 🇵🇰✊✌️ (updated 28 months ago) | Damadam

Stand with Pakfoj 🇵🇰✊✌️
a  : Stand with Pakfoj 🇵🇰✊✌️ - 
 
Lifeline@7861000%%28 months ago

azad82جو چیز عام عوام کو نظر آتی ہے اصل میں کچھ اور ہوتا ہے بیک گراؤنڈ پر جو حالات ہوتے اس کا موجودہ حقیقت سے تعلق 5 پرسنٹ بھی نہیں ہوتا ۔ دشمن کو بیوقوف بنانے کے لئے اپنے سارے مہرے اپنے ہی خلاف استعمال کروائے جاتے ہیں اس سے زیادہ کھل میں بیان نہیں کرسکتا ۔ پاک فوج، آئی ایس آئی زندہ باد🇵🇰✊ پاکستان پائندہ باد 🇵🇰✌️28 months ago

azad82کوئی بھی آرمی چیف مُلک اور سلامتی کی خاطر اکیلا فیصلہ نہیں کرتا ، انٹیلیجینس انفارمیشنز پر اینالاٸز کیا جاتا ہے معاملات کو JCOAS ، COAS ، ستائیس 27 کور کمانڈرز ، DGISI ، DGMI مِل بیٹھ کے ، ٹھنڈے دماغوں سے سر جوڑ کے معاملات کی گہراٸی تک جاتے ہیں ، تب جاکے فیصلہ ہوتا ہے ، آرمی کبھی فردِ واحد کے فیصلہ پہ نہیں چل رہی ہوتی28 months ago

azad82کبھی کبھی غداروں کو دبوچنے کے لئے خود کو شکار بنا کر دشمن کے سامنے پیش کرنا پڑتا ہے بڑی کامیابیوں کے لئے خود کو داؤ پر بھی لگانا پڑتا ہے دشمن کو یہ دکھانا پڑتا ہے کہ ہم ہار گئے لیکن یہ دشمنوں کو وقتی خوشی دی جاتی ہے اور پھر دائمی شکست ان کا مقدر بنا دی جاتی ہے پر سکون رہیں وقت کی سپر پاورز جس کو نہ سمجھ سکی اس ISI کو یہ عام عوام کیا سمجھے گی ں28 months ago

Lifeline@786fouj ko neutral nehe hona chahiey tha BTW we sand with our army28 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a2  .a2

.a3  .a3

.e2  .e2

.f3  .f3

.f8  .f8

.g7  .g7

.i5  .i5

.i8  .i8

.k3  .k3

.m2  .m2

.m7  .m7

.p1  .p1

.p5  .p5

.r1  .r1

.v7  .v7