shahzad-199: رسول الله ﷺ نے فرمایا: *شراب كی كمائی حرام ہے، زانیہ كی كمائی حرام ہے، كتےكی كمائی حرام ہے۔شطرنج یا نرد(ڈگڈگی، طبلے وغیرہ)حرام ہیں،اگر تمہارے پاس كتے كا مالك آئے اور قیمت كا مطالبہ كرے تو اس كے دونوں ہاتھ مٹی سے بھر دو، شراب ،جوا، اور ہر نشہ آور چیز حرام ہے.* 🌹👇 *دلیل* 👇🌹 *السلسلة الصحيحة 1242*38 months ago