dr.sam: کچھ تعلقات ہمیں ختم کرنے ہی پڑتے ہیں کیوں کہ ان سے ہماری وابستگی صرف لفظ تعلق کی حد تک ہوتی ہے اس میں احساس کا عنصر نہیں ہوتا انہیں نبھانے کے نام پر گھسیٹنا پڑتا ہے ۔۔۔۔کبھی پرانا حوالہ دے کر تو کبھی کوئی نام دوہرا کر اور ضروری نہیں کہ ہم اتنے مضبوط ہوں کہ ا یسے تعلقات کو گھسیٹ سکیں تو بس جو تعلق آپ کو دکھ دے تکلیف دے دل آزاری کرے اس کو ختم کرنا ہی34 months ago