Comments on post titled --وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے
--مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀
🖤
--اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
--جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
🥺
--کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
--وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر
--ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
--ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں
--ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے
--وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
--آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
--نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی
--روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀
🤞🖤
@Adhuri_muhabbat (updated 31 months ago) | Damadam