Damadam.pk
Comments on post titled --وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے --مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا ہے 🥀 🖤 --اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا --جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀 🥺 --کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا --وہ خواہ مخواہ اشک بہانے آ بیٹھا ہے🥀 🖤 --رحم آ رہا ہے 'ملک الموت' کو اس پر --ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀 🥺 --ان کہی باتیں جو رہ گئیں دل میں --ایک ایک بات مجھے بتانے آ بیٹھا ہے🥀 🖤 --غسل کی ضرورت اب کسے رہی ہے --وہ اشکوں سے میت نہلانے آ بیٹھا ہے🥀 🥺 --آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ --نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀 🖤 --رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی --روکو اسے، آسمان کو ہلانے آ بیٹھا ہے🥀 🤞🖤 @Adhuri_muhabbat (updated 45 months ago) | Damadam

--وہ  میری  میت  کے  سرانے آ بیٹھا ہے 
--مطلب  مردے  کو   جگانے  آ  بیٹھا ہے 🥀
🖤
--اتنی نزاکت سے چھو رہا ہے جسم میرا
--جیسے کسی روٹھے کو منانے آ بیٹھا ہے 🥀
🥺
--کس نے دے دی میری موت کی خبر بھلا
--وہ  خواہ مخواہ  اشک  بہانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--رحم  آ  رہا  ہے  'ملک الموت'  کو اس پر
--ہائے ظالم فرشتوں کو اکسانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
--ان  کہی  باتیں  جو  رہ  گئیں  دل  میں
--ایک  ایک  بات  مجھے  بتانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--غسل  کی  ضرورت  اب  کسے  رہی  ہے
--وہ اشکوں سے  میت  نہلانے آ بیٹھا ہے🥀
🥺
--آیات پڑھ پڑھ کر پھوک رہا ہے مجھ پہ
--نادان!قبر کے عذاب سے بچانے آ بیٹھا ہے🥀
🖤
--رو رہا ہے وہ پیٹ کر چھاتی زمیں کی  
--روکو اسے،  آسمان  کو  ہلانے  آ بیٹھا  ہے🥀
🤞🖤
@Adhuri_muhabbat
A  : --وہ میری میت کے سرانے آ بیٹھا ہے --مطلب مردے کو جگانے آ بیٹھا - 
 
Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

Xtylish_USAMAk45 months ago

Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

Doremi ★ : .45 months ago

Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

TerA_TeddYBeaR.45 months ago

Moonaji ★ : ☑️45 months ago

Adhori_muhabbat7274my pleasure45 months ago

shahziawelcome45 months ago

Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

Adhori_muhabbat7274thank u45 months ago

shahzialike45 months ago

Urwa-Alik45 months ago

Adhori_muhabbat7274thanks45 months ago

sweetaliyalk45 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.f2  .f2

.i1  .i1

.k6  .k6

.l2  .l2

.n2  .n2

.n6  .n6

.o2  .o2

.p7  .p7

.r6  .r6

.v3  .v3

.v7  .v7

.w5  .w5

.w6  .w6

.x4  .x4