Comments on post titled پیاری گڑیا
یہ پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا !
رب کی آیتوں کے مطابق ہر کوئی نہیں ڈھل سکتا!
لوگوں کے طعنوں کو ہر کوئی نہیں سہہ سکتا!
رب کیلئے صبر کاجام ہرکوئی نہیں پی سکتا!
رب کی چاہت میں خود کو ہر کوئی نہیں چھپا سکتا!,
یاد رکھو!
!
قرآن کے مطابق پردہ ہر کوئی نہیں کرسکتا!
یہ تو صرف وہی عورت کرسکتی ہے جو رب کی محبت کی طالب ہو،جو بہادر ہو..... جس میں لوگوں سے لڑجانے کی ہمت ہو.... جس میں صبر کرنی کی طاقت ہو..... جو خاص ہو...... بہت خاص..rabجسے چاہے ہدایت دے دے۔
❤ Ameen ❤ (updated 39 months ago) | Damadam