Comments on post titled جاں بحق والد کی لاش لینے کے لیے ایمبولینس کی ضرورت تھی۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے والد کی میت ایمبولینس تک نہ پہنچائی جا سکی۔
لڑکی خاموشی سے اپنے باپ کی لاش کے پاس بیٹھی ہے۔ پیسے کے بغیر زندگی کا کوئی رنگ نہیں، موت سے پہلے بھی نہیں، موت کے بعد بھی نہیں۔
پیسے کا مطلب ہے کسی کے لیے عزت کے ساتھ زندگی گزارنا💔😪😥
یا اللّٰہ ہر مجبور کی مدد فرما۔۔۔
آمین (updated 37 months ago) | Damadam