frdan: ھم نکاح کرتے ھیں لیکن وہ بس ٹاعم پاس کرنے کو کھتی ھے میں یے نھیں کہتا ھر عورت ھی بےوفا یا مال او دولت کے پیچھے بھاگنے والی ھوتی ھے لیکن وہ جو لاکھوں میں ایک ھوتی ھے وہ کیو نھیں ملتی اور جو ملتی ھے وہ زندگی کیو برباد کردیتی ھےبندہ کتنا خوش رھتا ھے پھر ایک عورت آکر باقی کی زندگی جہنم بنا دیتی ھے کیو 😭😭😭😭😭33 months ago
frdan: پھر وہ بےوفای کر کے چھوڑ کیو دیتی ھے 😢کیوھمشہ اس کے ساتھ نھیں رھتی اور کیو اسے پھر محبت کے علاوہ دنیا کی چیزیں زیادہ عزیز ھو جاتی ھیں اور۔ پیسے اور مال او دولت کیلے اپنی محبت کو زلیل کردیتی ھے کیو😭 جنت میں ساتھ رھنے کے وعدہ کرکے اسی دنیا میں کچھ دن یا کچھ کہنے بعد بلکہ اب تو کچھ سیکنڈ بعد چھوڑ دیتی ھے کیو ۔بولو مردکھتا ھے ھم نکاح کرتے ھیں پھر۔ ۔33 months ago