Comments on post titled پہلے محرم کا چاند نظر آتا تھا تو پی ٹی وی پہ ہر طرح کے ساز بند ھو جاتے تھے۔۔ خبروں میں کوئی ٹیون نہیں بجتی تھی، کوئی ان دنوں میں گانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا تھا۔۔ جتنی بھی بڑی خوشی ھوتی تھی اس پہ غم حسینّ کو ترجیح دی جاتی تھی اور احترامِ محرم برقرا رکھا جاتا تھا۔۔۔ لیکن اب ایسا کچھ نہیں ہوتا، اب دلیل مانگی جاتی ھے کس کتاب میں لکھا ھے ہم خوشی نہیں کر سکتے، ہنسی مذاق ناچ گانے جاری رہتے ہیں ۔۔ ہم دلیل مانگتے ھوئے یہ بات بھول جاتے ہیں کہ احترام بھی کسی چیز کا نام ھے ادب بھی کچھ ھوتا ھے (updated 42 months ago) | Damadam