Comments on post titled اگر کبھی کوئی مجھ سے پوچھے کہ
تم نے زندگی میں سب سے زیادہ کیا کیا؟
تو میں بغیر رُکے کہوں گی
"انتظار"
کبھی کسی اچھے لمحے کے ٹھہر جانے کا
کبھی کسی دعا کی قبولیت کا
اور کبھی
کسی بہت اپنے کے لوٹ آنے کا۔ (updated 29 months ago) | Damadam