Comments on post titled کچھ ایسا ہو یہ شام ڈھلے
کوئی لے کے مجھ کو ساتھ چلے!
کوئی بیٹھے میرے پہلو میں
میرے ہاتھ پہ اپنا ہاتھ دھرے
اور پونچھ کے آنسو آنکھوں سے!
وہ دھیرے سے یہ بات کہے
یوں تنہا چلنا ٹھیک نہیں
چلو ہم بھی تمہارے ساتھ چلیں!
(updated 40 months ago) | Damadam