Comments on post titled جواد عالم
ہری پور حطار سب ڈویژن پیسکو ھزارہ سرکل LT
لائن پر کام کرتے ھوئے شہید ۔ محرم الحرام کے بابرکت مہینے میں لوگوں کے گھروں کو روشن کرنے والا اپنی گھر میں اندھیرا کرکے ملک و قوم کیلئے شہادت نوش کی جبکہ عوام کو واپڈا والوں۔کی شہادت نظر نہیں آتی اور محکمہ سٹاف کی۔کمی پوری نہیں کرتی اور نہ جدید
T&P
فراھم کرتی ھے۔😭
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون (updated 42 months ago) | Damadam