Comments on post titled کچھ انسانوں میں رب سوہنے کے وصف ہوتے ہیں وہ آپ کے عیب جان کے بھی آپ سے بات کرنا نہیں چھوڑتے آپ کا ساتھ نہیں چھوڑتے اور کچھ انسانوں میں فرعونی عادتیں ہوتی ہیں جنہیں اپنا نام،اپنی عزت اور اپنی ہاں میں ہاں ملانے والے لوگ پسند ہوتے ہیں چاہے آپ ٹھیک بھی ہو لیکن انکے مطابق آپ ٹھیک نہیں تو یقیناً آپ عیب دار ہیں۔ (updated 33 months ago) | Damadam