MuhiBB_ALii: عزاداری یعنی ۔ ماتم داری ۔ ۔ سوگواری32 months ago
mozilafirefox: سادہ الفاظ میں لفظ عزاداری کا کیا مطلب ہوا پھر۔۔۔جیسے پیچیدہ کاطلب ہوتا ہے مشکل32 months ago
MuhiBB_ALii: یہاں پر یہ عزاداری جس ذکر ہے وہ عزاداری مظلوم کربلا یعنی امام حسین علیہ السلام سے منسوب ہے ۔جسکے متعلق میں نے یہ مضمون لکھا ھے32 months ago
MuhiBB_ALii: محترم آپکے سوال کرنے کا بہت شکریہ ۔ ۔ یہ لفظ کئی طرح لکھا اور پڑھا جاتا ھے جیسے ۔ ۔ عزا۔ ۔ ۔ عزا خانہ ۔ ۔ وہ مقام جہاں پر سوگ منایا جائے ۔ ۔ عزادار ۔ یعنی سوگ منانے والے یا پھر سوگوار ۔ ۔ اور ان سب کا مجموعہ عزاداری کہلاتا ہے ۔ اس پورے سوگ منانے کے عمل کو عزاداری کہا جاتا ہے جس میں عزا خانہ بھی شامل ہو۔ عزادار یعنی غمخوار بھی شامل ہوں ۔ ۔32 months ago
mozilafirefox: آپ کہ انٹرو میں مین نے
عزاداری کا لفظ پڑھا ہے۔۔۔اس کا کیا مطلب ہے۔۔۔کچھ سمجھ نہیں آئی۔۔۔یہ میں نے پہلی بار لفظ پڑھا ہے32 months ago