Damadam.pk
Comments on post titled فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ھوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ھونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ھے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ھوگا کہ پیٹ ننگا ھے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ھوا ھے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ھے😷 (updated 42 months ago) | Damadam

فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!!
ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ کا مقروض تھا،،اور گھر کا کرایہ دینے کے بھی پیسے نہ تھے اور شرمندگی کے باعث اپنی دو جوان سالہ بیٹیوں کو قتل کر کے خود بھی خودکشی کر لی اور اپنے پیچھے خون آلود خط چھوڑ گیا، محلے والوں نے روتے ھوئے بتایا کہ اتنا سفید پوش انسان تھا کہ کسی کو خبر تک نہ ھونے دی کہ وہ مالی طورپر پریشان ھے، ورنہ مدد ضرور کرتے ۔۔کئی سوالات ہیں کیا کوئی پیٹ پر سے کپڑا اٹھا کر دیکھائے گا تو احساس ھوگا کہ پیٹ ننگا ھے ؟ اسی لئے اسلام میں ہمسائے کے حقوق سب سے پہلے رکھے گئے ہیں 
خودکشی کے علاوہ بھی پہلو نکل سکتے ہیں تحقیقات جاری ہیں ۔لیکن اگر یہ غربت کی وجہ سے ھوا ھے تو معاشرتی بے حسی کی انتہا ھے😷
S  : فیصل آباد میں لرزہ خیز واقعہ!!! ابتدائی تحقیق کے مطابق بندہ صرف ڈیڑھ لاکھ - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
Sania_786_me😒42 months ago

Name786786 ★ : Sadness42 months ago

IQRA-FAHAD💔😭42 months ago

Aayat-Qureshi.42 months ago

Sania_786_me😶42 months ago

Azil💔42 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.b5  .b5

.c3  .c3

.e3  .e3

.e8  .e8

.h1  .h1

.j3  .j3

.m4  .m4

.p6  .p6

.q4  .q4

.r1  .r1

.r6  .r6

.s4  .s4

.u4  .u4

.v3  .v3