Damadam.pk
Comments on post titled 😭😭 یا حسین ابنِ علی علیہ السلام (updated 32 months ago) | Damadam

😭😭 یا حسین ابنِ علی علیہ السلام
i  : 😭😭 یا حسین ابنِ علی علیہ السلام - 
 
MuhiBB_ALiiجی بلکل32 months ago

innocent@devilامام مہدی32 months ago

MuhiBB_ALiiہم سب جانتے ہیں ۔ اور وہی وہ ہستی ہیں جو کائنات سے ظلم و ستم کو مٹائیں گے ۔ اور حق کا حقیقی بول بالا ہو گا۔ جس کے لیے قرآن نے بھی کہا کہ اس وقت حقیقی دین اسلام ساری دنیا پر غالب آ جائے گا ۔ ۔ تو جو جملہ میں نے لکھا وہ بھی ایک دعا ھے کہ خدا کرے کہ وہ زمانہ جلد آ جائے ۔ ۔ امید ھے اب میرا پوائنٹ آپکو کلیئر ہو گیا ہوگا۔32 months ago

MuhiBB_ALiiچلیں بات کلیئر ہو گیی اس سے مجھے الفاظ کے چناؤ میں مدد ملے گی ۔ ۔ آپ چاھے سنی ہوں یا کسی بھی مذہب و ملت سے۔ ۔ یہاں تک کہ جو اقوام خدا پر بھی یقین نہیں رکھتیں وہ بھی ایک آخری نجات دہندہ کی منتظر ہیں ۔ اور بحثیت مسلمان ہمیں چودہ سو سال پہلے پاک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آخری نجات دہندہ کا جو تعارف کروایا اسے امام مہدی آخر الزماں کے نام سے32 months ago

innocent@devilمیرا مسلک اسلام ہے ہاں اپ یہ کہ سکتے ہیں کہ سنی مسلک قدرے غالب ہے اور اس کو کسی حد تک مطالعہ کیا ہے32 months ago

MuhiBB_ALiiبھائی جان آپ سنی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں یا پھر اہل تشیع ؟32 months ago

innocent@devilیہ کیا عقیدہ ہے معزرت بھائی جان کیونکہ میں بریلوی مدرسے میں پڑھا ہوں اس لیے مجھے امام العجل کے بارے میں نہیں معلوم32 months ago

MuhiBB_ALiiپیارے بھائی یہ دعا ھے۔ جس کے معنی ہیں کہ اللہ تعالیٰ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے ظہور میں تعجیل یعنی جلدی فرمائیں32 months ago

innocent@devilکیا مطلب اس کا32 months ago

MuhiBB_ALiiالعجل العجل یا مولا یا صاحب الزمان عج32 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.d2  .d2

.e2  .e2

.e7  .e7

.e8  .e8

.f4  .f4

.f6  .f6

.i5  .i5

.j7  .j7

.k7  .k7

.o2  .o2

.o5  .o5

.o8  .o8

.r7  .r7

.x1  .x1

.x2  .x2