Comments on post titled میرا دل چاہتا ہے کہ تم ایک بار میرے پاس مخلصی اور سچے دل سے لوٹ کر آؤ اور میرا ساتھ چاہو تب میں تمہیں چھوڑوں جیسے تم نے مجھے چھوڑا تھا پھر تمہیں پتہ چلے کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی آپ کی مخلصی کو رد کرتا ہے اور آپکو تڑپنے کے لئیے بیچ راہ میں چھوڑ دیتا ہے۔ 💔
@bee_writess (updated 27 months ago) | Damadam