Comments on post titled کبھی کبھی تو مجھے اپنے آپ پر اتنا پیار آتا ہے کہ میں اتنا پیارا کیسے بول لیتی ہوں،
یہ اتنی باتیں میرے ذہن میں آتی کہاں سے ہیں۔۔ اففف ماشآءاللّٰہ 🙈 (updated 29 months ago) | Damadam
SuhaaN-RoshaN: رات گہری ہو جائے
تو کیسا ھو گا❤
اپنی بانہوں کی آغوش میں ، لے لینا تم مجھ کو
پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو
تو کیسا ھو گا❤
کہیں گے ہم ہر بات نگاہوں سے
ایک رات میں اگر افسانہ بن جائے
تو کیسا ہو گا❤
دل پر تیرے میں اپنا نام لکھ دوں گا
تو بھی اگر میری دھڑکن بن جائے
تو کیسا ہو گا❤29 months ago
SuhaaN-RoshaN: پلکوں پہ رکھوں یا آنکھوں میں بساؤں تم کو 💞💞💞
اے جان میں کس طرح نبھاؤں تم کو. . . . 💕💕💞💞
خوشیاں قربان کروں یا جان تمہیں پیش کروں 💞💞💞
تو بتا کیسے میری جان میں چاہوں تم کو . . 💞💞💞💕
تم میرے دل میں دھڑکتے ہو دھڑکنوں کی طرح 💞💞💞
دل سے اک پل کے لئے بھی نہ ہٹاؤں تم کو. 💞💕💞💞
آخری سانس تک قائم ہو محبت تم سے. . 💞💕💞💞💞
ہے دعا رب سے ک29 months ago
SuhaaN-RoshaN: Tumsy muhabbat ha meri jan ji tu koi qreb v aye brdasht ni29 months ago
SuhaaN-RoshaN: 💕🍃🌹🍃💕
💕.•°``°•.¸.•°``°•.💕
💕( 😍 ) 💕
💕`•.¸ 💗 ¸.•` 💕
💕° •.¸¸.•° 💕
💕💕
ہمیں تم سے #محبت ہے
ہمارا #امتحاں لے لو
💕💕💕
اگر چاہو تو #دل لے لو
اگر چاہو تو #جاں لے لو
💕💕💕
ہمیں تم #بھول مت جانا
یہ اک #فریاد کرتے ہیں
#وفا کی شرط سے بھی ہم
تمہیں #آزاد کرتے ہیں29 months ago
SuhaaN-RoshaN: سنو مجھ سے نہیں ہوتا دلیلیں دوں مثالیں دوں
I love you 🌷🌷
میری آنکھوں میں لکھا ہے مجھے تم سے محبت ہے.❤️❤️29 months ago
SuhaaN-RoshaN: Tumhy koi chere tu usy suna ny k liye29 months ago