Comments on post titled خوشیوں بھرا ہر سال تمہارا ہو
یہ آج یہ کل تمہارا ہو
کریں جو چاند ستارے گفتگو
تو باتوں میں بھی انکی
ذکر ہر پل تمہارا ہو
ہے دعا تم جیو ہزاروں سال
رہے ساتھ میرا ہر مشکل میں تمہارا ہو
HAPPY BIRTHDAY TO YOU AJWA🙂 (updated 32 months ago) | Damadam