Comments on post titled چاند تارے ہی کیا دیکھتے رہ گئے
انﷺ کو ارض و سماء دیکھتے رہ گئے
پڑھ کے روح الامین سورہ والضحی
صورت مصطفیٰﷺ دیکھتے رہ گئے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلّم
آپ پر سب کچھ قربان یا سیدی کریمﷺ❤ (updated 30 months ago) | Damadam