Comments on post titled کیا فرق پڑتا ہے ہمارے پاس کتنا حسن ہے کتنی دولت ہے کتنی گاڑیاں ہیں کتنے لاکھ کتنے کڑوڑ کتنے گھر.. !ا
کھانا تو بس دو روٹیاں ہیں جینی تو بس ایک زندگی ہے فرق تو بس یہ پڑتا ہے
کے ہم نے کتنے پل خوشی سے بتاۓ اور کتنے لوگ ہماری وجہ سے خوشی سے جئے (updated 33 months ago) | Damadam