Comments on post titled زمانے میں بھی ڈھونڈو گے تو ہم سا ہو نہیں سکتا
سدا اس کو ہی چاہیں گےجو اپنا ہو نہیں سکتا
بہت اُجڑا ہوا دل ہے، مگر اپنا عقیدہ ہے
جہاں مہکیں تیری یادیں، وہ صحرا ہو نہیں سکتا
کسی کی یاد اب بھی رات کو سونے نہیں دیتی
شب ِتنہائی سے کہہ دو، میں تنہا ہو نہیں سکتا (updated 36 months ago) | Damadam