Comments on post titled : السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 صبح بخیر🌷 زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پُرسکون...
رہتے ہیں جو نہ ملنے والی خواہشوں سے زیادہ اُن نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انہیں اللہ نے عطا کی ہیں ۔ اللہ پاک آپکو دنیاوآخرت کی سب برکتیں اور سعادتیں عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین (updated 31 months ago) | Damadam