Comments on post titled انہیں چوڑیاں بہت پسند تھیں۔ ایک دفعہ کالج فنکشن میں وہ کالج آ کر بیگ سے چوڑیاں نکال کر پہن رہی تھیں۔ تب حرملہ نے سمجھا تھا وہ عجلت میں پہنچی ہوں گی لیکن جب واپسی پر وہ چوڑیاں اتار کر بیگ میں رکھ رہی تھیں تب حرملہ نے شدید حیران ہو کر ان سے وجہ پوچھی تھی۔ اور جب انہوں نے کہا کہ باہر چوڑیوں کی کھنک سے کوئی بھی مائل ہو سکتا ہے تو میں نہیں چاھتی کہ میں الله کے ہاں مائل کرنے والیوں میں لکھی جاؤں تب وہ کتنی ہی دیر ان کا چہرہ دیکھتی رہ گئی تھی۔۔۔
اتنی کانشیس ۔۔۔۔ اتنی الرٹ خاتون!! | Damadam