Comments on post titled چمکتا چاند یہ
تاروں کے جھرمٹ
میں بھی تنہا ہے۔۔۔
اُداسی اس کے اندر کی
چھلکتی ہے زمیں پر جب
مجھے محسوس ہوتا ہے۔۔۔
کہ میں اور چاند دونوں ہی
مسافر ایک سفر کے ہیں
وہ تنہا آسمان پہ ہے میں تنہا اس زمیں پہ ہوںgood night (updated 40 months ago) | Damadam